محرک آواز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منہ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں، حرف علت، حرف علت کی آواز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منہ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں، حرف علت، حرف علت کی آواز۔